پاکستانکاروبار

تجارتی مراکز کب کھولے جائیں سفارشات تیارہوگئیں

کراچی میں کاروباری اور تجارتی مراکز کھولنے سے متعلق سفارشات تیار کر لی گئیں تفصیلات کے مطابق سفارشات کی تیاری کے لیے جائزہ کمیٹی کا اجلاس کمشنرکراچی افتخارشالوانی کے دفترمیں ہوا۔ جس میں تاجر برادری کی تجاویز کو بھی شامل کیا گیا جائزہ کمیٹی کی جانب سے پیش کی گئی سفارشات وزیراعلیٰ سندھ مشاورت کے لیے وفاقی حکومت کو دیں گے تاکہ ایک ایس او پی کے تحت ملک بھر میں کاروباری اور تجارتی مراکز کھولنے کا فیصلہ ہو سکے

واضح رہے کہ گزشتہ ایک ماہ سے کورونا وائرس کی وجہ سے ملک بھر کے تجارتی مراکز بند ہیں جس کی وجہ سے تاجروں اور دیہاڑی دار طبقے کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close