پاکستان

ماسک ذخیرہ کرنیوالوں کیخلاف پولیس کاکریک ڈاون

لاہور میں کچا لارنس روڈ کے علاقےمیں چھاپہ مار کارروائی کے دوران پولیس نے ایک گودام میں ذخیرہ کیے گئے 30 ہزار ماسک اور آٹے کے تھیلے برآمد کرلیے تھانہ سول لائنز پولیس کے ایس ایچ او بابر اشرف کے مطابق کچا لارنس روڈ پر ایک زیر تعمیر بلڈنگ میں 30 ہزار سرجیکل ماسک ذخیرہ کیے گئے تھے پولیس کے مطابق ذخیرہ کیے گئے یہ سرجیکل ماسک فیصل آباد سے 13 روپے فی ماسک کے حساب منگوائے تھے اور کراچی کے ایک تاجر کو 30 روپے فی ماسک کے حساب سے فروخت کیے جانے تھےپولیس نے ماسک برآمد کرکے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close