نٹرٹینمنٹ

مفتی عبدالقوی کا حریم شاہ کے بارے میں ایک اور بیان

فتی عبدالقوی  کی بول نیٹ ورک کے پروگرام بس بہت ہو گیا کی ویڈیو وائرل ہو گئی تفصیلات کے مطابق مفتی عبدالقوی اور حریم شاہ کی نکاح کی خبر سے پردہ اُٹھ گیا مفتی عبدالقوی نے پروگرام میں حریم شاہ کے لیے بیٹی کا لفظ استعمال کیا بول نیٹ ورک کے پروگرام بس بہت ہو گیا میں ویڈیو دیکھے گزشتہ روز قبل سے مفتی اور حریم شاہ کے حوالے سے نکاح کےحوالہ سے بحث چل رہی ہے حریم شاہ اور مفتی قوی کے نکاح سے متعلق افواہوں کی حقیقت کیا واضح رہے کہ اس سے قبل بھی قندیل بلوچ کے ساتھ مفتی صاحب کی  کچھ تصٓویر وائرل ہوئی تھی۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close