پاکستان

ملک میں کورونا کے وار اموات 176 اور متاثرین کی تعداد 8519 ہو گئی

پاکستان میں کورونا وائرس سے ہو نے والی اموات کی مجموعی تعداد 176 ہو گئی ہے جبکہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرہ مریضوں کی تعداد 8519 تک پہنچ گئی تفصیلات کے مطابق ملک بھرمیں ہلاکتوں کی تعداد 176 ہو گئی ہے جس میں سے خیبرپختونخوا میں 67 سندھ میں 56 پنجاب میں 42 بلوچستان میں 5، گلگت میں 3 اور  اسلام آباد میں 3 افراد کا انتقال ہوا ہے ذرائع کے مطابق 26 فروری کو پہلے کیس کے سامنے آنے کے بعد سے 31 مارچ تک اس عالمی وبا کا پھیلاؤ کافی حد تک کم تھا تاہم اپریل کے مہینے میں کورونا وائرس کے کیسز میں دوگنا اضافہ ہوا

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close