نٹرٹینمنٹ

نیٹ فلیکس نےمتعدد فلمیں یوٹیوب پر جاری کردیں

ویڈیو اسٹریمنگ ایپ نیٹ فلکس نے اپنی متعدد دستاویزی فلمیں اور سیریز یوٹیوب پر مفت جاری کردیں نیٹ فلکس کےجاری کردی بیان کے مطابق دستاویزی فلمیں اور سیریز بشمول آور پلانیٹ اور ایکسپلینڈ نیٹ فلکس کے یوٹیوب چینل پر دستیاب ہیں نیٹ فلکس کے مطابق فلموں کو یوٹیوب پر دستیاب کرنے کا فیصلہ اساتذہ کی درخواست پر لیا گیا ہے ایک بیان میں کمپنی نے کہا کہ کئی سالوں سے نیٹ فلکس نے اساتذہ کو اپنے کلاس رومز میں دستاویزی فلمیں دکھانے کی اجازت دی تھی۔تاہم ان دنوں لاک ڈاؤن میں اسکولوں کے بند ہونے سے یہ ممکن نہیں ہے اس لیے یہ ان فلموں کو یوٹیوب پر اپ لوڈ کرنے کا فیصلہ کیا گیا

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close