پاکستان

وزیراعظم کی عوام سے ایک بار پھر اپیل

وزیراعظم عمران خان نے عوام سے ایک بار پھر اپیل کی ہے کہ جتنا ممکن ہو سکے خود کو گھروں تک محدود رکھیں تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں کہا ہے کہ جتنا خود کو نظم و ضبط سے آراستہ کریں گے اتنا ہی ہمارے لیے وبا سے نمٹنا آسان ہوگا اس عمل سے بندشوں میں مرحلہ وار نرمی بھی ممکن ہوپائے گی واضح رہےکہ وزیراعظم ہاکستان اس سے قبل بھی عوام سے گھروں میں رہنے کی اپیل کر چکے ہیں۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close