دنیا

چین نے امریکی الزامات کی تردید کر دی

کورونا وائرس دنیا بھر میں پھیل چکا ہے اورامریکا کی جانب سے بھی نت نئے  الزامات  سامنے آرہے ہیں تفصیلات کے مطابق چین کی لیبارٹری نے امریکی الزامات کی تردید کر دی یاد رہے کہ امریکا نے الزام لگایا تھا کہ کورونا وائرس ووہان میں واقع لیبارٹری کی وجہ سے پھیلا ہے تاہم وائرولوجی لیب نے امریکا کی جانب سے ہر الزام کو بے بنیاد ثابت کر دیا ہے

کورونا سمیت وائرس کی 1500 اقسام کے نمونے ٹوٹی ہوئی سیل والے ریفری جیریٹر میں رکھے گئے تھے یہ تصاویر جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے ووہان کے انسٹی ٹیوٹ آف وائرولوجی کی ہیں وائرل تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ حفاظتی اقدامات کے برعکس اس ریفریجریٹر کی سیل ٹوٹی ہوئی ہے یہ حقیقت ہے کہ کورونا کا پہلا کیس ووہان میں سامنے آیا تھا واضح رہے کہ  کورونا وائرس کے باعث دنیا بھر میں دو لاکھ اموات ہوچکی ہیں

Show More

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close