کھیل

کرکٹر حسن علی نے معافی مانگ لی

پاکستانی کرکٹر حسن علی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی تفصیلات کے مطابق کرکٹر حسن علی نے پتنگ اڑانے کی وائرل ہونے والی ویڈیو پر معافی مانگ لی ہے خیال رہے کہ حسن علی کے پتنگ اُڑانے پر گوجرانوالہ کی پولیس نے نوٹس لیا ہے گوجرانوالہ کی پولیس کے جانب سے نوٹس لینے پر کرکٹر حسن علی نے معافی بھی مانگی کرکٹر حسن علی نے بتایا کہ پتنگ اُڑانے والی وائرل ویڈیو پرانی ہے   انہوں نے بتایا کہ یہ وڈیو جب کی ہے جب وہ گاؤں میں ایک کٹی پتنگ کو پکڑ کر اسے اتار رہے تھے واضح رہے کہ کرکٹر حسن علی نے کہا کہ اگر قانون کی خلاف ورزی ہوئی ہے تو معافی چاہتا ہوں

Show More

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close