نٹرٹینمنٹ

گلوکارہ لیڈی گاگا منفرد میوزک کانسرٹ میں پیش

امریکی گلوکارہ لیڈی گاگا نے میوزک کہ حوالہ سے اپنا خیال ظاہر کر دیا تفصیلات کے مطابق گوکارہ لیڈی گاگا نے کہا کہ لاک ڈاؤن کے دوران موسیقی اضطراب پر قابو پانے میں مددگار ثابت ہوسکتی ہے یاد رہے دنیا بھر میں کورونا کی وبا پھیل چکی ہے جس کے باعظ لوگ اس وبا سے محفوظ رہنے کے لیے جہاں احتیاطی تدابیر اختیار کر رہے وہی اپنے گھروں تک بھی محدود ہو گئے ہیں کورونا پر قابو حاصل کرنے کے لیے مختلف ممالک میں لاکڈاون نافز ہے تاکہ خود کو اور اپنے پیاروں کو اس وابا سے محفوظ رکھا جا سکے امریکی گلوکارہ لیڈی گاگا نے لاک ڈاؤن کے دوران ایک میوزک کنسرٹ ون ورلڈ ٹوگیدر ایٹ ہوم منعقد کیا ہے جس میں 100 سے زائد آرٹسٹ فن کا مظاہرہ کریں گے اس میوزک کانسرٹ کے ذریعے طبی عملے کو خراجِ تحسین پیش کرنا ہے لیڈی گاگا نے میوزک کنسرٹ ’ون ورلڈ ٹوگید رایٹ ہوم‘ میں اپنے معروف گانے سمائیل پر فن کا مظاہرہ کیا واضح رہے کہ یہ پروگرام فن ریزنگ ایونٹ نہیں ہے

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close